پاکستان
سربراہ مسلم لیگ ضیا نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر میں گفتگو کرتے ہوئے افغان جہاد اور پاکستان کی ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے اہم بیان دیا
پاکستان
آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، میڈیا پر قدغن اور آزادی اظہار پر گرما گرم بحث ہوئی
پاکستان
این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک بارشوں کا الرٹ جاری کیا
پاکستان
خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھیں اور2018 سے فلیٹ کرایے میں لیا ہوا تھا، پولیس حکام
پاکستان
کوئی رشتہ داروں کے گھر پناہ لینے پر مجبور ہے تو کسی نے سڑک کنارے اپنا بچا کھچا سامان لے کر ڈیرہ ڈال لیا
پاکستان
شہباز شریف سے معروف کاروباری شخصیات کی ملاقات کی، ملکی معاشی استحکام پر حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف
پاکستان
جنرل وانگ گینگ کا ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
پاکستان
خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پینے کے صاف پانی کے منصوبے شروع کرنے کا بھی اعلان
پاکستان
مختلف شاہراؤں پر بدترین ٹریفک جام نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا
پاکستان
ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار، مقتول سکندر شمیم کا تعلق کراچی سے ہے، پولیس
پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق وزیراعظم سے ملاقات، احتجاج میں عدم شرکت پر لوگوں کو پارٹی سے نہ نکالنے کی درخواست
پاکستان
سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں سیکیورٹی، اسمگلنگ، اور عوامی مفاد سے متعلق اہم فیصلے
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ نے دوبارہ سیٹوں کی تقسیم تک مخصوص نشستوں پر حلف برداری سے بھی روک دیا
پاکستان
غلطیوں سے سبق سیکھیں گے، مینگورہ بائی پاس پر آپریشن قانونی تھا، سلیم جان کی پریس کانفرنس
پاکستان
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلرز ٹوٹنا شروع ہوئے
پاکستان
شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کے دوران اسفند یار ولی پر الزامات عائد کیے تھے
پاکستان
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تین اغواء کار خواتین پکڑی گئیں
پاکستان
داتا گنج بخش زون میں 42، سمن آباد اور راوی زون میں 13،13 عمارتیں خطرناک قرار
پاکستان
سوات کے کبل جوڈیشل کمپلیکس کی انتظار گاہ میں بیٹھی ماں پر ملزم نے گولیاں چلادیں
پاکستان
ملک بھر میں مون سون کا طاقتور اسپیل جاری، پنجاب میں 7 افراد جان سے گئے، کے پی 6 افراد جاں بحق ہوئے
پاکستان
مکینوں کو گھروں سے ضروری سامان نکالنے کی اجازت، چیئرمین آباد کا تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
پاکستان
ہماری فیملی کو احتجاج کا پلان پتہ ہے، میڈیا کو اس وقت بتائیں گے جب وقت آئے گا، میڈیا سے گفتگو
پاکستان
واقعہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا
پاکستان
سیاست کی نہیں دادرسی کی ضرورت تھی، سعدیہ جاوید
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے
پاکستان
خستہ حال عمارتوں کے مالکان کو انخلاء کے نوٹسز جاری کر دیے گئے
پاکستان
اکاون مخدوش عمارتوں میں سے گیارہ خالی کرالی گئیں
پاکستان
سندھ ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جنید غفار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان
15 پر اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کا بروقت ایکشن، ایک ڈاکو گرفتار
پاکستان
حج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کے تحت علیحدہ طور پر جاری کیے جائیں گے
پاکستان
محمد طیب عبداللہ نئے ڈی جی مقرر
پاکستان
محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا نے 2010 میں قدرتی آفات سے قبل خبردار کرنے والا جدید ارلی وارننگ سسٹم خریدا تھا
پاکستان
مذکورہ یوٹیوب چینلز پر موجود مواد ”پیکا ایکٹ“ اور تعزیراتِ پاکستان کے تحت قابلِ سزا جرم کے زمرے میں آتا ہے، حکم نامہ
پاکستان
مونس علوی 30 جولائی 2025 تک عہدے پر رہیں گے،اعلامیہ
پاکستان
سابق ڈپٹی کمشنر ویسٹ کراچی فیاض عالم سولنگی نے اخبار میں اشتہار دے دیا
پاکستان
مقدمات ملک کے حساس ماحول اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی گمراہ کن معلومات کے تناظر میں درج کیے گئے، حکام
پاکستان
صرف چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلا جا سکتا، کامران ٹیسوری کا سندھ حکومت پر طنز
پاکستان
ریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی گئی ہے، چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر
پاکستان
آج تک ہونے والے تمام پولیس مقابلوں کا ریکارڈ طلب کیا جائے، درخواست
پاکستان
چیئرمین نادرا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب
پاکستان
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے معاملے کے حل کے لئے 3 مہینے کا وقت دے دیا
پاکستان
مارکیٹ میں قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور عوامی مفاد کو مقدم رکھنے کے لیے چینی کی درآمد ناگزیر ہو چکی، وزارت غذائی تحفظ
پاکستان
ملزمان سے متعدد ڈیجیٹل آلات، کمپیوٹر سسٹمز اور دیگر اہم شواہد بھی برآمد کیے گئے ہیں
پاکستان
ایلیمنٹری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت 200 نئے اسکول قائم ہوں گے، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا
پاکستان
وزیر داخلہ کا حوالہ ہنڈی، جعلی ادویات، نان کسٹم مصنوعات اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
پاکستان
مری، گلیات، مانسہرہ، نوشہرہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
ملزم کے بیان کو ریکارڈ کر کے عوام میں پھیلانا نہ صرف فوجداری قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ملزم کے منصفانہ ٹرائل کے حق پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے، فیصلہ
پاکستان
فرسودہ اور غیر موثر ٹیرف اسٹرکچر 1960 کی دہائی میں تشکیل دیا گیا، جس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی، ماہرین
پاکستان
قانون اور عدالت تو 26ویں آئینی ترمیم میں جکڑی ہوئی ہیں،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
پاکستان
کالعدم ٹی ٹی پی تقریباً 6 ہزار دہشتگردوں پر مشتمل سب سے بڑا گروپ ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی خطرہ ہے، عاصم افتخار
پاکستان
لیاری میں منہدم عمارت کے اطراف سرخ نشان لگ گئے، پہلے مرحلے میں 51 عمارتوں کے خلاف کارروائی ہوگی
پاکستان
فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈبل کیبن ویگو گاڑی رانگ وے پر چل رہی تھی
پاکستان
چند گھنٹوں کی کوششوں کے بعد پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکستان
مذاکرات 19 اپریل کو نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کے دورہ کابل کے دوران کیے گئے فیصلوں کے تسلسل میں منعقد ہوئے