Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 23 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

اداکارہ حمیرا کے اہلخانہ نے لاش وصول کرلی، تدفین لاہور میں کرانے کا اعلان

اداکارہ حمیرا کے اہلخانہ نے لاش وصول کرلی، تدفین لاہور میں کرانے کا اعلان

فلیٹ کی چابی اور سی سی ٹی وی سے متعلق امور پر غور نہ کرنے پر حمیرا کے بھائی نوید اصغر میڈیا پر برس پڑے
پشین کے 55 سالہ شخص نے میٹرک پاس کر کے سب کو حیران کر دیا

پشین کے 55 سالہ شخص نے میٹرک پاس کر کے سب کو حیران کر دیا

غربت کے باعث بچپن میں تعلیم ادھوری چھوڑنے والے فیض الحق نے اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کی
بلوچستان میں دہشتگردی کا اندوہناک واقعہ، 9 مغوی مسافر قتل، لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ

بلوچستان میں دہشتگردی کا اندوہناک واقعہ، 9 مغوی مسافر قتل، لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے 3 مقامات پر حملے کیے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے تحریک میں شامل ہوتے ہیں تو بڑا اثر آئے گا، فوادچوہدری

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے تحریک میں شامل ہوتے ہیں تو بڑا اثر آئے گا، فوادچوہدری

موجودہ حکومت سے بات کرنا بالکل ہی بے کار ہے، محمدزبیراور فواد چوہدری کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامر ضیا میں گفتگو
پاکستان
سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

علی امین گنڈا پور کی ہدایت کے باوجود شکیل احمد خان اور طارق اریانی نے مشعال یوسفزئی کے سینیٹ کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کر دیے
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کا ای کامرس کے فروغ کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف کا ای کامرس کے فروغ کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

وزیراعظم سے علی بابا گروپ کے وفد کی ملاقات، ای کامرس کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال
پاکستان
پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن مکمل، آخری پرواز مدینہ سے اسلام آباد پہنچی

پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن مکمل، آخری پرواز مدینہ سے اسلام آباد پہنچی

پی آئی اے نے بوئنگ 777 اور ایئربس 320 طیارے استعمال ہوئے، 41500 عازمین نے سہولت استعمال کی
پاکستان
نئے نمبر پلیٹ کا حصول: رجسٹریشن آفس ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ

نئے نمبر پلیٹ کا حصول: رجسٹریشن آفس ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ

ڈی جی ایکسائز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، ہفتہ اور اتوار کو صرف نمبر پلیٹس کے معاملات دیکھے جائیں گے
پاکستان
این ڈی ایم اے نے 12 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے 12 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کردیا

شمالی علاقہ جات میں گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا
پاکستان
کراچی: کھوکھرا پار میں گلی سے پھندا لگی لڑکی کی لاش برآمد

کراچی: کھوکھرا پار میں گلی سے پھندا لگی لڑکی کی لاش برآمد

مقتولہ کی شناخت اریبہ کے نام سے ہوئی، 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
پاکستان
حیدرآباد میں آئی بی اے پاس اساتذہ کا انوکھا احتجاج، ڈھول کی تھاپ پر نعرے بازی

حیدرآباد میں آئی بی اے پاس اساتذہ کا انوکھا احتجاج، ڈھول کی تھاپ پر نعرے بازی

وزیر تعلیم نے آفر لیٹرز تو دیے، مگر ابھی تک تقرری نہیں کی گئی، مظاہرین
پاکستان
باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی کے مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی کے مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمت، متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان
لاہور میں طوفانی بارش، انتظامیہ نے 2 گھنٹے میں سڑکیں کلیئر کر دیں

لاہور میں طوفانی بارش، انتظامیہ نے 2 گھنٹے میں سڑکیں کلیئر کر دیں

وزیر ہاؤسنگ اور واسا حکام نے متاثرہ علاقوں کے دورے کیے، واسا لاہور کے 6 ہزار ملازمین مسلسل فیلڈ میں متحرک رہے
پاکستان
سانحہ سوات سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی مقررہ ڈیڈ لائن میں تحقیقات مکمل نہ کرسکی

سانحہ سوات سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی مقررہ ڈیڈ لائن میں تحقیقات مکمل نہ کرسکی

حکومت نے کمیٹی کو 7 روز میں رپورٹ مرتب کرکے جمع کرنے کی ہدایت کی تھی
پاکستان
صنعتی تنازعات کے حل کیلئے ملک کے 7 شہروں میں قائم کورٹس ویڈیو لنک سے منسلک

صنعتی تنازعات کے حل کیلئے ملک کے 7 شہروں میں قائم کورٹس ویڈیو لنک سے منسلک

چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی کی ہدایت پر تمام عدالتوں میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم
پاکستان
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات آگئیں

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات آگئیں

این ڈی ایم اے نے 26 جون سے 9 جولائی تک ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کیں
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ان کی والدہ نہیں بھیج رہیں، عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ان کی والدہ نہیں بھیج رہیں، عظمیٰ بخاری

ایساہوا تووہ تحریک کاحصہ کیسے بنیں گے؟ وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان
عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی

عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی

ایم این اے جاوید وڑائچ، علی خان جدون اور دیگر رہنماؤں کو داہگل ناکے پر روک دیا گیا
لائف اسٹائل
گورنر سندھ نے اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان کر دیا

گورنر سندھ نے اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان کر دیا

شہریوں کی طرح میں حمیرا اصغرکا بھی بھائی ہوں، کامران ٹیسوری
پاکستان
کراچی: شاہ لطیف میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی: شاہ لطیف میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

مسلح گرفتار ملزمان شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے، پولیس
پاکستان
ہری پور: تربیلا ڈیم میں پانی کا بڑا سیلابی ریلا داخل ہو گیا

ہری پور: تربیلا ڈیم میں پانی کا بڑا سیلابی ریلا داخل ہو گیا

، تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد تین لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگئی
پاکستان
لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے متعلق مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے متعلق مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمارت پلاٹ نمبر 136 شیٹ نمبر ایل وا 18 پر عمارتیں تعمیر کی گئی تھی، متن
پاکستان
کراچی کے علاقے لیاری میں ایک اور 4 منزلہ عمارت گرنے لگی

کراچی کے علاقے لیاری میں ایک اور 4 منزلہ عمارت گرنے لگی

عمارت کے مکین چیخیں مارتے ہوئے عمارت سے باہر نکل آئے
پاکستان
بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں، کورکمانڈرز کانفرنس

بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں، کورکمانڈرز کانفرنس

دنیا بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور ہندو انتہاپسندی کے خطرناک رجحانات سے بدظن ہورہی ہے، فیلڈ مارشل
پاکستان
لیاری میں 9 خطرناک عمارتوں کا انخلا مکمل، غیر قانونی تعمیرات پر شکنجہ تیار

لیاری میں 9 خطرناک عمارتوں کا انخلا مکمل، غیر قانونی تعمیرات پر شکنجہ تیار

سندھ حکومت کا مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو 3 مہینے کا کرایہ دینے کا فیصلہ
پاکستان
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش تقریباً 9 ماہ پرانی ہونے کا انکشاف، کیس معمہ بن گیا

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش تقریباً 9 ماہ پرانی ہونے کا انکشاف، کیس معمہ بن گیا

پولیس نے رات گئے فلیٹ کو ڈی سیل کرکے مزید شواہد اکھٹا کیے لیکن کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہوسکی
پاکستان
نہ گھر رہے، نہ روزگار — لیاری متاثرین نے گورنر ہاؤس میں ”امید کی گھنٹی“ بجا دی

نہ گھر رہے، نہ روزگار — لیاری متاثرین نے گورنر ہاؤس میں ”امید کی گھنٹی“ بجا دی

متاثرین کو کھانا اور راشن بیگز کی فراہمی جاری رہے گی، کامران ٹیسوری
پاکستان
لاش سڑتی رہی کوئی پوچھنے نہ آیا، اب سب اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کیلئے لڑنے لگے

لاش سڑتی رہی کوئی پوچھنے نہ آیا، اب سب اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کیلئے لڑنے لگے

'حمیرا اصغر لاوارث نہیں'، سندھ حکومت بھی تدفین کرانے پر راضی
پاکستان
بجلی چوری میں بڑی بڑی کمپنیاں ملوث ہیں، ڈسکوز نے 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا، وزیر توانائی

بجلی چوری میں بڑی بڑی کمپنیاں ملوث ہیں، ڈسکوز نے 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا، وزیر توانائی

گزشتہ سال 276 ارب روپے کی بجلی چوری کی گئی، تمام ڈسکوز نے 315 ارب روپے ریکور نہیں کئے، اویس لغاری
پاکستان
’بیٹے والد سے ملنے پاکستان گئے تو گرفتار کرلیا جائے گا‘: جمائمہ کا دھمکی کا انکشاف

’بیٹے والد سے ملنے پاکستان گئے تو گرفتار کرلیا جائے گا‘: جمائمہ کا دھمکی کا انکشاف

عمران خان کے بیٹے ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو وہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر یہ حق استعمال کر سکتے ہیں، عرفان صدیقی
پاکستان
لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل، نیا ریکارڈ بن گیا

لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل، نیا ریکارڈ بن گیا

بارش کے باعث ہسپتالوں میں پانی جمع ہوگیا، چھتیں ٹپک پڑیں
پاکستان
نجی اسکولوں کی من مانیاں ختم: فیس، کتابوں اور ماحول سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری

نجی اسکولوں کی من مانیاں ختم: فیس، کتابوں اور ماحول سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری

فیس کی عدم ادائیگی کی صورت میں کسی بھی طالبعلم کو اسکول سے نکالنے یا تذلیل کا نشانہ بنانے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
پاکستان
فلمساز جامی کی ضمانت منظور، سزا معطل ،سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

فلمساز جامی کی ضمانت منظور، سزا معطل ،سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

انہیں دو سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی
پاکستان
پنجاب اسمبلی: معطل ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع، اپوزیشن نے ایوان کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی

پنجاب اسمبلی: معطل ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع، اپوزیشن نے ایوان کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی

حکومت کی شاہ خرچیوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
پاکستان
صدر مملکت سے استعفیٰ لینے یا آرمی چیف کے صدر بننے کا کوئی پلان موجود نہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

صدر مملکت سے استعفیٰ لینے یا آرمی چیف کے صدر بننے کا کوئی پلان موجود نہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

بخوبی علم ہے صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈہ مہم کے پیچھے کونسے عناصر ہیں: وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ، ایک ریٹائر افسر سمیت 12 افسران زیر حراست

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ، ایک ریٹائر افسر سمیت 12 افسران زیر حراست

آصف رضوی گزشتہ برس ریٹائر ہو چکے تھے، لیکن ڈی جی ایس بی سی اے کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کے دوران انہیں گرفتار کیا گیا
پاکستان
خیبرپختونخوا: سینیٹ ٹکٹ کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات، طارق آریانی کا پارٹی قیادت پر سنگین الزامات

خیبرپختونخوا: سینیٹ ٹکٹ کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات، طارق آریانی کا پارٹی قیادت پر سنگین الزامات

'علی امین گنڈاپور نے کہا بانی پی ٹی آئی یا کوئی بھی کہہ دے، میں مشال کو سینیٹر نہیں بناؤں گا‘
پاکستان
بنوں میں گرلز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

بنوں میں گرلز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

مذکورہ عمارت زیر تعمیر تھی، واقعے کے وقت وہاں کوئی موجود نہیں تھا
پاکستان
یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ میگا کرپشن کیس کے مزید 9 مقدمات سے بری

یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ میگا کرپشن کیس کے مزید 9 مقدمات سے بری

ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے بوگس کمپنیاں بنا کر فریٹ سبسڈی کی مد میں تقریباً سات ارب روپے کی کرپشن کی
پاکستان
فیملی کیسز میں معمولی مالی تنازعات پر اپیلیں سپریم کورٹ نہیں آنی چاہئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اہم ریمارکس

فیملی کیسز میں معمولی مالی تنازعات پر اپیلیں سپریم کورٹ نہیں آنی چاہئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اہم ریمارکس

مختلف فیملی کیسز کی سماعت میں بچوں کے ماہانہ خرچے، جہیز کی واپسی اور دیگر معاملات زیر غور آئے
پاکستان
جرمنی کی ٹاپ یونیورسٹیز، جہاں کسی طالبعلم کیلئے کوئی فیس نہیں

جرمنی کی ٹاپ یونیورسٹیز، جہاں کسی طالبعلم کیلئے کوئی فیس نہیں

جرمنی میں مفت تعلیم: خواب نہیں، حقیقت!
پاکستان
پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ روس، کراچی میں نئی اسٹیل مل کے قیام پر بات چیت

پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ روس، کراچی میں نئی اسٹیل مل کے قیام پر بات چیت

پاکستان روس کے ساتھ معاشی اور تجارتی تعلقات میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے, روسی نائب وزیراعظم
پاکستان
خیبر پختونخوا: پولیس اہلکاروں کے رسک الاؤنس اور شہداء پیکیج میں نمایاں اضافہ

خیبر پختونخوا: پولیس اہلکاروں کے رسک الاؤنس اور شہداء پیکیج میں نمایاں اضافہ

شہداء کے ورثاء کو رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پلاٹس دینے کا بھی اعلان
پاکستان
’پہلگام‘ کی آڑ میں حکومتی و دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، کابینہ ڈویژن کی ایڈوائزری جاری

’پہلگام‘ کی آڑ میں حکومتی و دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، کابینہ ڈویژن کی ایڈوائزری جاری

ایڈوائزری میں تمام سرکاری اداروں کو سخت احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2025: زمونگ کور اور اقلیتی برادری کے بچوں کی بھرپور شرکت، قومی جذبے کا شاندار مظاہرہ

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2025: زمونگ کور اور اقلیتی برادری کے بچوں کی بھرپور شرکت، قومی جذبے کا شاندار مظاہرہ

شرکاء نے سمر کیمپ کو پاک فوج کا نوجوان نسل سے عملی رشتہ قرار دیا
پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان: کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
پاکستان
مردان میں زبانی تکرار پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق، ملزمان فرار

مردان میں زبانی تکرار پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق، ملزمان فرار

لاقے میں کشیدگی کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی
پاکستان
دیہاڑی دار مزدور کو 1 کروڑ 23 لاکھ کا گیس بل، محکمے نے کمپیوٹر غلطی قرار دے دی

دیہاڑی دار مزدور کو 1 کروڑ 23 لاکھ کا گیس بل، محکمے نے کمپیوٹر غلطی قرار دے دی

سارا سامان بھی بیچ دوں توبل نہیں بھر سکتا،راجہ اللہ دتا
پاکستان
کراچی: سعودی عرب سے والد کے انتقال پر آیا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

کراچی: سعودی عرب سے والد کے انتقال پر آیا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

مقتول اپنے پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا اور گھر کا واحد کفیل تھا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

تازہ ترین

پاکستان کے فیلڈ مارشل قابل احترام شخصیت ہیں: صدر ٹرمپ

پاکستان کے فیلڈ مارشل قابل احترام شخصیت ہیں: صدر ٹرمپ

پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی آج نیلامی، 3 امیدوار میدان میں

پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی آج نیلامی، 3 امیدوار میدان میں

طالبان حکومت کی جانب سے 11 افراد کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا

طالبان حکومت کی جانب سے 11 افراد کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا

برطانیہ: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں بھارتی شہری گرفتار

برطانیہ: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں بھارتی شہری گرفتار

ایبٹ آباد: تین بچوں کے قاتل باپ کو ہوش آگیا، شو روم مالک تاحال فرار

ایبٹ آباد: تین بچوں کے قاتل باپ کو ہوش آگیا، شو روم مالک تاحال فرار

انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان

انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان

بنگلادیش نے نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں

بنگلادیش نے نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.