پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کا سینٹ انتخاب مل کر لڑنے کا فیصلہ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی وزیراعظم اور صدر مملکت اور مولانا فضل الرحمن تینوں کا فارمولے پراتفاق
کوئٹہ: ہزار گنجی میں موٹرسائیکل بم دھماکا، 3 خواتین زخمی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر سرچ آپریشن شروع کر دیا
الیکشن کمیشن کا امتیازی رویہ، چیف جسٹس سے پی ٹی آئی کیسز میں انصاف کا مطالبہ — بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی نے بانی پی ٹی آئی تک رسائی اور ناروا سلوک بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا
پاکستان کے پی حکومت مفت میں نہیں ملی، دفاع کرنا جانتے ہیں، جنید اکبر مائنس گنڈا پور مولانا صاحب کی رائے ہے، ہمارا اپنا فیصلہ ہے، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو
پاکستان پورا پنجاب ڈوب رہا ہے، مریم نواز کا فوکس صرف لاہور پر ہے، ملک احمد بچھر محترمہ صرف گاڑی میں بیٹھ کر کبھی شعیب کو آواز دیتی ہیں، کبھی ذیشان کو۔ اپوزیشن لیڈر کا طنز
پاکستان دہشتگردوں نے ہمیں کس بات کی سزا دی؟ قلات بس حملے میں زندہ بچ جانے والے قوال کا بیان ہم قوالی کے فنکشن کیلئے جا رہے تھے، کوئٹہ سے صرف آدھ گھنٹے دور تھے یہ واقعہ ہوا، ندیم صابری
پاکستان کراچی: گھر میں گھسنے والے ڈاکو نے پولیس آنے پر خود کو گولی مار لی، ویڈیو آج نیوز کو موصول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، پولیس ملزم کو گرفتاری دینے کے لئے آمادہ کرتی رہی
پاکستان برطانیہ کے لیے قومی ایئر لائن کی پروازیں کب چلیں گی؟ ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا برطانیہ پی آئی اے کیلئے یورپ میں سب سے اہم روٹ ہے، عبداللہ حفیظ کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو
پاکستان حکومت نے شوگر ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ ایکس مل قیمت میں 25 روپے کلو اضافہ ہول سیل میں دام بڑھا تو ریٹیل میں قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی
پاکستان اسلام آباد: شہری کی ہلاکت میں ملوث تھانہ ترنول کے 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج مقدمے میں ایس ایچ او شوکت محمود، اے ایس آئی رانا سلیم، محرر محمد آصف و دیگر اہلکار شامل
پاکستان آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر ربنواز طارق شہید شہید افسر نے جرأت مندی سے قیادت کرتے ہوئے مادرِ وطن پر جان قربان کی
پاکستان پی ٹی آئی میں سینیٹ انتخابات پر شدید اختلافات، ناراض کارکنوں کا پشاور میں احتجاج ناراض کارکنوں نے قیادت کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کیا اور احتجاجی نعرے بازی بھی کی
پاکستان راولپنڈی : محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی میں نایاب پرندے برآمد 7ملزمان گرفتار، 2 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
لائف اسٹائل حمیرا اصغر کیس میں پیشرفت، مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند شہری کی جانب سے کراچی کی سیشن کورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی
پاکستان کراچی میں ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی ”ایوارڈ یافتہ“ ماسی پکڑی گئی مالکن کو گرین ٹی میں نشہ آورچیز پلا کر لاکھوں روپے کے زیورات چوری کر کے فرار ہو گئی تھی
پاکستان ہری پور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی فریقین آپس میں رشتے دار ہیں، شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے نام سے ہوئی
پاکستان قلات میں فتنہ الہندوستان کے آلہ کاروں کی پھر دہشتگردی، مسافر کوچ پر فائرنگ سے 3 مسافر جاں بحق زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں کئی مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
پاکستان لاہور: نوجوان موٹرسائیکل سمیت بارش کے پانی میں موجود گڑھے میں جاگرا سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شہری کی جان بچائی
پاکستان لاہور سمیت پنجاب میں طوفانی بارش: چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 32 افراد جاں بحق قصورمیں چھتیں گرنے سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے
پاکستان پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد ایڈمرل نوید اشرف نے "معرکۂ حق" میں بحریہ کی کارکردگی کو سراہا
پاکستان ملک بھر میں بارشیں؛ پنجاب میں نشیبی علاقے زیرآب، کشمیر و کے پی میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ سندھ کے مختلف شہریوں میں اتوار کو ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی
پاکستان پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس چوری کے تدارک کیلئے سخت اقدام اٹھا لیا حکومت پنجاب نے اشیاء کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے بھی نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا
لائف اسٹائل حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی؛ مزید تحقیقات کیلئے سی ٹی ڈی اور ایف آئی اے کی انٹری میڈیکل رپورٹس کا انتظار ہے جس سے اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ وجہ موت کیا بنی
پاکستان مصطفی عامر کیس: سپریم کورٹ نے سابق اے ٹی سی جج کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا سابق منتظم جج کو مصطفی عامر کیس میں اختیارات سے محروم کیا گیا تھا
پاکستان وفاقی کابینہ کا بڑا ریلیف پیکج: ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافہ، جان بچانے والی ادویات پر 5 سالہ استثنیٰ منظور پینشن میں یہ اضافہ ادارہ اپنے وسائل سے پورا کرے گا، ذرائع
پاکستان 5 سالہ پابندی کا خاتمہ …. پاکستانی ائر لائنز کو برطانوی فضاؤں میں اڑان کی اجازت مل گئی وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
پاکستان خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی اور اپوزیشن میں بلامقابلہ کامیابی کیلئے بیک ڈور رابطے، اپوزیشن نے 5 نشستیں مانگ لیں پی ٹی آئی اس معاملے پر اپنی قیادت سے مشاورت کر رہی ہے، ذرائع
پاکستان ’ہر وزارت کی کارکردگی ہر دو ماہ بعد جانچی جائے گی‘، وزیراعظم کا ناقص کارکردگی پر تادیبی کارروائی کا عندیہ وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
پاکستان بانی پی ٹی آئی اورغلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ حکومت کرے گی، خواجہ آصف جو بھی نجی گروپ اس ادارے کو سنبھالے گا، اسے ایک مکمل اور فعال ایئرلائن ملے گی، خواجہ آصف
پاکستان ساہیوال: بھارتی لڑکیوں کے ذریعے ہنی ٹریپ، تین نوجوان تھائی لینڈ بلا کر اغوا اغوا کاروں کی جانب سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا
پاکستان حمیرا اصغر کی پراسرار موت: پولیس کا تاحال ناکامی کا اعتراف، رپورٹ عدالت مرحومہ کے اہل خانہ سے بھی تفتیش کی جارہی ہے، پولیس رپورٹ
پاکستان کوہستان کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے سے زائد کے اثاثے برآمد، اہم گرفتاریاں متوقع کرپشن کی رقم سے سینیٹر اعظم سواتی کا گھر بھی خریدے جانے کا انکشاف
پاکستان ’چالیس ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران میں لاپتہ‘، سردار یوسف کے انکشاف پر وزارت مذہبی امور کی وضاحت حکومت نے زیارات سسٹم تبدیل کردیا
پاکستان کراچی: سول اسپتال کے لفٹ آپریٹر کی بچے سے بدفعلی، گھر والوں کی زندہ جلانے کی کوشش، مقدمہ درج لفٹ آپریٹر عبد الوحید نے بچے کو بہلا پھسلا کر لفٹ میں بلایا اور اسے تیسری منزل پر لے جا کر لفٹ کے اندر ہی بدفعلی کا نشانہ بنایا
پاکستان برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے...
پاکستان عمران خان کے بدسلوکی کے الزامات، اڈیالہ جیل میں انہیں کیا سہولیات حاصل ہیں؟ عمران خان کو جیل کے کسی بھی قیدی کی نسبت بہتر سہولیات میسر ہیں، جیل انتظامیہ
پاکستان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پٹرولیم لیوی میں کوئی تبدیلی نہیں فیصلے کا مقصد حکومتی ریونیو کی تسلسل کو یقینی بنانا ہے، تاکہ مالیاتی استحکام برقرار رکھا جا سکے، حکام
پاکستان کراچی میں یومِ آزادی فرانس (بیسٹیل ڈے) کی پروقار تقریب، فرانس اور پاکستان کی دوستی کا جشن 1947 میں فرانس وہ پہلا غیر مسلم ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا اور دفاعی تعاون کا آغاز کیا، قونصل جنرل
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری: ترقی ہر سرکاری ملازم کا بنیادی حق قرار، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کوئی افسر ترقی کا اہل ہو تو اسے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ترقی دی جا سکتی ہے، فیصلہ
لائف اسٹائل حمیرا اصغر کی کپڑے دھوتے دھوتے موت؟ نئے شواہد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا لاش والے بالکونی کا دروازہ کھلا ہوا اورفلیٹ کا مین دروازہ اندر سے ڈبل لاک، تفتیش میں نئے ثبوت
پاکستان متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث بدنام زمانہ خارجی ہلاک، ورثاء کا لاش لینے سے انکار جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پشت پناہی سے چلنے والا دہشتگرد حمید اللہ ہلاک
پاکستان کیا آنے والے دو دن موسم مزید بگڑے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان لکی مروت میں تخریب کاری، پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن اڑا دی گئی ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کے قاتل دہشتگردوں کی فرار کی کوشش ناکام، ایک ہلاک، دو زخمی
پاکستان لاہور میں موسلا دھار بارشیں، 14 افراد جان سے گئے آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، نیا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟