وزیراعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے حملہ ناکام بنادیا کواڈ کاپٹر کو فضا میں ہی مار گرایا گیا، ڈی آئی جی بنوں سجاد خان
عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے تو پارٹی ان بچوں کے ساتھ کھڑی ہوگی، شیخ وقاص اکرم زائرین جہاز کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، اس فیصلے سے غریب زائرین پر بوجھ پڑے گا، پروگرام روبرو میں گفتگو
پاکستان سیلابی ریلے میں نجی چینل کی اینکر شوہر اور 3 بچوں سمیت بہہ گئیں سرچ آپریشن کے دوران ملبے سے برآمد ہونے والے پرس میں متاثرہ افراد کے شناختی کارڈ اور نقدی موجود
پاکستان 24 گھنٹے میں تیندوے کا دوسرا حملہ، دسویں جماعت کے طالب علم کو لہولہان کردیا گزشتہ روز تیندوے کے حملہ میں جاں بحق ہونے والی 9 سالہ بچی جویریہ کی تدفین کردی گئی
پاکستان جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ لڑکی کا قتل: مقتولہ کے سسر نے پولیس کو تحریری درخواست دے دی لڑکی نے اپنی رضامندی سے میرے بیٹے کے ساتھ نکاح کیا اور واپس نہیں جانا چاہتی تھی، درخواست
پاکستان مری میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کے حوالے سے خرم دستگیر نے اہم انکشاف کردیا مری اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو پر بات ہو رہی ہے، بجٹ میں کچھ اقدامات پر غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، خرم دستگیر
پاکستان گاڑی سمیت بہنے والے کرنل (ر) اسحاق کی بیٹی کی لاش تاحال نہ مل سکی آپریشن مکمل، ریسکیو آپریشن کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دیں گئی تھیں
پاکستان قرض میں ڈوبے ہندو تاجر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی آنجہانی آکاش 3 بچوں کا باپ تھا، ریسکیو ٹیم نے لاش کی تلاش شروع کردی
پاکستان رینالہ خورد میں معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم پولیس کی پکڑ میں آگیا واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی پی او نے ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی
پاکستان بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شوہر اور بچوں کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا ملزمان کی گھر میں گھس ، واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج، ملزمان مفرور
پاکستان غیرت کے نام پر قتل سب سے بڑی بے غیرتی ہے، خواجہ آصف پھٹ پڑے جو معاشرہ اس سے چشم پوشی کرتا ہے وہ بھی غیرت سے عاری ہوتا ہے، وزیر دفاع
پاکستان کے پی کی کچھ شاہراہیں خطرناک علاقوں میں ہیں، جہاں طالبان آجاتے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا ہائی ویز پر آنے سے روکنے کا مستقل حل ٹانک ڈی آئی خان روڈ پر چوکیاں قائم کرنا ہے، ذوالفقار حمید
پاکستان پاکستان چلانا ہے تو کراچی کو چلانا ہو گا، فاروق ستار پولیس میں کچھ کالی بھیڑیں ڈاکوؤں کی سرپرستی کررہی ہیں، ایم کیو ایم رہنما کی پریس کانفرنس
پاکستان متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ کو ویزا فری کردیا پاکستان نے بھی امارات کے سرکاری عہدیداروں کیلئے ویزا پابندی ختم کردی، اسحاق ڈار
پاکستان کل سے ملک بھر میں مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
پاکستان عمران خان کے بیٹے آرہے ہیں یا جن بھوت؟ رانا تنویر حسین کا دلچسپ تبصرہ ہم انتظار کررہے ہیں کہ وہ پاکستان آئیں، وفاقی وزیر کا بانی کے بیٹوں کی آمد کے حوالے سے بیان
پاکستان پی آئی اے عملے کی بڑی غفلت سامنے آگئی، خاتون مسافر نے ویڈیو شئیر کر دی پی آئی اے کا عملہ کئی روز تک موبائل کے جہاز کے ایئر وینٹیلیشن سسٹم موجودگی سے انکار کرتا رہا، خاتون مسافر کا انکشاف
پاکستان پی آئی اے کا اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان پاکستان سے نجف روانگی کی خصوصی پروازیں 8 اگست سے 11 اگست تک چلائی جائیں گی
پاکستان راولپنڈی میں غیرت کے نام پر خاتون کا قتل: گرفتار گورکن کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے چھتی قبرستان کے گرفتار گورگن کا پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا
پاکستان کراچی: ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار 2 جوانوں کو کچل ڈالا پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، ورثا کا قانونی کارروائی سے انکار کردیا
پاکستان سانحہ سوات انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے محکمہ داخلہ کا آئی جی خیبرپختونخوا کو خط سوات پولیس کی غفلت اور دفعہ 144 پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے کی انکوائری کی جائے، ذرائع
پاکستان پی آئی اے کی اسلام آباد سے شارجہ جانے والی پرواز میں تاخیر پر مسافروں کا ایئرپورٹ پر احتجاج پی آئی اے کے اسٹاف آفیسر کی مسافروں سے تلخ کلامی
پاکستان ساہیوال میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ سے مبینہ مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک تینوں ملزمان ڈکیتیوں، راہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے: ترجمان سی سی ڈی
پاکستان سی سی ڈی کے 22 اپریل سے 27 جولائی تک 85 مقابلوں میں کتنے ڈاکو ہلاک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں کو بریک نہ لگ سکی
پاکستان کشمور پولیس اور رینجرز کا گیھلپور میں کامیاب آپریشن، 3 مغوی بازیاب تینوں کو 2ہفتے قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان محکمہ بلدیات پنجاب میں کروڑوں کا غبن، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف آڈیٹر نے جون 2019 میں ریکارڈ کی عدم فراہمی کی نشاندہی کی تھی
پاکستان لیہ، جہلم، تونسہ اور راجن پور میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، کئی علاقے زیرِ آب، سیکڑوں مکین متاثر گھروں میں پانی داخل ہونے سے متاثرہ افراد کا کھانے پینے کا سامان بھی خراب ہو گیا، شہری کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
پاکستان پاکستان نے تعلیم کے میدان میں دنیا میں نئی تاریخ رقم کرلی پاکستان نے بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈ میں اپنی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل جیت کر ایک نئی مثال قائم کرلی
پاکستان اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 25 من گوشت اور 50 گدھے برآمد، مقدمہ درج ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، ترجمان فوڈ اتھارٹی
پاکستان زائرین کو بہ ذریعہ سڑک عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں، محسن نقوی وزیر داخلہ نے وزیراعظم سے ملاقات پر زائرین کے لیے نئی پالیسی پر بریفنگ دی
پاکستان راولپنڈی میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزمان فرار، متاثرہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل میڈیکل کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کا جی سی یونیورسٹی لاہور کا دورہ جی سی یونیورسٹی لاہور میں طلبہ نے قومی جذبے سے لبریز ملی نغمہ کا شاندار مظاہرہ کیا، ذرائع
پاکستان کراچی میں ایک اور ملازمہ گھر کا صفایا کر گئی، لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی غائب مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج، پولیس تاحال ملزمہ کا سراغ نہیں لگا سکی
پاکستان بابوسر لینڈ سلائیڈنگ: ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی چلاس تھک نالےمیں سیلاب سےتباہی کےبعدسرچ اینڈریسکیوآپریشن جاری
پاکستان گوادر کے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ، مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں ماہی گیروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا
پاکستان راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پرخاتون کے قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا لڑکی کے قتل کا دو دن بعد پتہ چلا، سسر کا ویڈیو بیان
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ہیروزکو نوازنے کیلئے بڑا فیصلہ حکومت نے کھلاڑیوں کی انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کر دیا
پاکستان ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، معاشی استحکام آ چکا، اب جی 20 میں شمولیت ہدف ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر کارجہ کا نیویارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
پاکستان پنجاب میں کم آمدنی والوں کیلئے گھروں کی راہ ہموار، قانون سازی شروع ہاؤسنگ اسکیموں میں سستےگھروں کی فراہمی کی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان موٹروے ایم - 2 پر افسوسناک حادثہ: بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 18 مسافر زخمی بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی، امدادی کارروائیاں جاری، ترجمان
پاکستان دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پرپی ڈی ایم اے پنجاب کی فلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری
پاکستان راولپنڈی میں افسوس ناک واقعہ، شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا کون؟ مقتولہ 3 بچوں کی ماں تھی، پولیس
پاکستان پاکستان میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ، کے پی اور سندھ سے مزید 3 کیسز رپورٹ شمالی وزیرستان، لکی مروت اور عمرکوٹ سے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے
پاکستان پہلا نشانِ حیدر، قوم کا فخر: کیپٹن سرور شہید کو77ویں یومِ شہادت پر سلام کیپٹن سرور شہید نشان حیدر حاصل کرنے والی پہلی شخصیت ہیں
پاکستان کراچی سے لاڑکانہ جانے والی کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی، ریسکیو