پی ٹی آئی کا 5 اگست کو احتجاج: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خصوصی پیغام سامنے آگیا آپ نکلیں کیا ہوتا ہے کس طرح ہوتا ہے وہ بعد میں دیکھیں گے، علی امین گنڈا پور
راولپنڈی میں لڑکی کا قتل: کپڑے اور اسلحہ برآمد، جرگے میں شامل افراد کے نام بھی سامنے آگئے پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے گرفتار کرلیا سابق وزیراعظم ریلی سے خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے، ذرائع
پاکستان عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا ردعمل سامنے آگیا علی امین گنڈا پور حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان
پاکستان صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، پاک ایران تعلقات میں وسعت دینے پر اتفاق صدر آصف علی زرداری نے علاقائی معاملات پر ایران کے اصولی مؤقف کو سراہا
پاکستان عمران خان کسی ڈیل سے نہیں عدالتی جنگ سے رہا ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان عمران خان 2 سال بعد بھی پہلے دن کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان دو دریا پر بچوں کے ساتھ خود کشی کرنے والے شخص کی آخری آڈیو کال سامنے آگئی، اہم انکشافات مبینہ آڈیو ریکارڈنگ آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان پی ٹی آئی کے 5 اگست احتجاج پر پیپلز پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا یہ احتجاج صرف عوام کو گمراہ کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ہے، ہمایوں خان
پاکستان ایرانی صدر کی وطن واپسی: کن شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معطل رہے گی؟ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق پاکستان ایران کی خود مختاری و سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے، سردار ایاز صادق
پاکستان عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان ساہیوال: بااثر افراد نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی ہی عدالت لگالی، نوجوان پر تشدد واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
پاکستان راجں پور: غیرت کے نام پر شادی شدہ جوڑے کو قتل کر دیا گیا ثقلین اور ایشا نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،پولیس
پاکستان پولیس کی کمال ”ہوشیاری“ 3 سال سے سعودی عرب میں مقیم شخص پر جھوٹا مقدمہ درج کرلیا مجرہ پارٹی سے "فرار" الزام، متاثرہ شخص کی وڈیو وائرل، ڈی پی او کا نوٹس
پاکستان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور میں ہی احتجاجی ریلی کی قیادت کریں گے، مینا خان
پاکستان ’پاکستان پرامن مقاصد کیلئے ایرانی جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے‘؛ دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں دو طرفہ معاہدوں پر دستخط متوقع
پاکستان نو مئی مقدمات: فواد چوہدری کو سزا سے فلم ’منی بیک گارنٹی‘ نے بچایا عدالت نے فیصل قریشی کی گواہی اور دیگر شواہد کی بنیاد پر تسلیم کیا کہ فواد چوہدری واقعے کے وقت موقع پر موجود ہی نہیں تھے
پاکستان شمس الاسلام قتل کیس: شاہد آفریدی نے مقتول اور مبینہ قاتل کے درمیان صلح کرائی تھی، نامزد ملزم کا دعویٰ صلح میں خواجہ شمس الاسلام کی جانب سے دیت دینے اور عمران آفریدی کی جانب سے والد کا کیس واپس لینے کا فیصلہ ہوا تھا، ملزم تقدیر آفریدی
پاکستان رجسٹرڈ عازمین سے حج کوٹہ اس بار بھی مکمل نہ ہونے کا خدشہ، حکومت کا غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ پہلی قسط کیلئے کتنی رقم جمع کرانا ہوگی؟
پاکستان کراچی: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، غیر ملکی خاتون زخمی فائرنگ کے بعد دیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
پاکستان اسلام آباد سے غیرملکی شہری کی لاش برآمد متوفی جوئیل وکٹر کی لاش قانونی کارروائی اور موسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل
پاکستان ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری ندی نالوں میں طغیانی اور مقامی سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.1 شدت کا زلزلہ شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصر زادہ کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات دونوں وزراء نے باہمی تعلقات مضبوط بنانے اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا