Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 25 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

مری میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی

مری میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا، مسلح افراد نے گاڑی کو آگ لگادی

اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا، مسلح افراد نے گاڑی کو آگ لگادی

مسلح افراد نے محافظوں اور ڈرائیور کو کچھ فاصلے پر بحفاظت چھوڑ دیا، لیویز ذرائع
پاکستان
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن، بھائی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن، بھائی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

بہن بھائیوں کی موت کی وجہ سڑک پر پھسلن اور ڈمپر کی تیز رفتاری بنی، رپورٹ
پاکستان
بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

بیرون ملک پاکستانی "برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین" ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
پاکستان
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، آرمینیا سے امن معاہدے پر مبارکباد

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، آرمینیا سے امن معاہدے پر مبارکباد

آذربائیجان کے صدر علیوف نے کاراباخ کے معاملے پر آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ اور مسلسل حمایت کو سراہا
پاکستان
عطا تارڑ نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کوحقائق کےمنافی قراردے دیا

عطا تارڑ نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کوحقائق کےمنافی قراردے دیا

کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 2.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکا، معشیت بہتری طرف گامزن ہے، پریس کانفرس
پاکستان
اسد قیصر نے سابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بڑا اعتراف کرلیا

اسد قیصر نے سابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بڑا اعتراف کرلیا

ملک میں جو نظام رائج ہے، وہ نہ آئینی ہے اور نہ ہی قانونی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
سابق حکومتوں کی کرپشن کو میرے کیخلاف ہتھیار بنایا جارہا ہے، گنڈا پور کا الزام

سابق حکومتوں کی کرپشن کو میرے کیخلاف ہتھیار بنایا جارہا ہے، گنڈا پور کا الزام

ملک میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان
کراچی: حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ڈمپرز ایسوسی ایشن نے دھرنا ختم کردیا

کراچی: حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ڈمپرز ایسوسی ایشن نے دھرنا ختم کردیا

شرجیل میمن نے ڈمپرز مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کی یقین دہانی کرادی
پاکستان
سیلاب سے متاثرہ طالبعلم کی میٹرک امتحان میں پوزیشن، وزیراعظم سے ملاقات میں کیا کہا؟

سیلاب سے متاثرہ طالبعلم کی میٹرک امتحان میں پوزیشن، وزیراعظم سے ملاقات میں کیا کہا؟

میں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کروں گا، طالبعلم کی وزیراعظم سے گفتگو
پاکستان
مظفرآباد میں باراتیوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

مظفرآباد میں باراتیوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

حادثہ تیز رفتاری اوور لوڈنگ اور سڑک کی خستہ حالی کے باعث پیش آیا، ریسکیو حکام
پاکستان
پاکستانی طیارے گرانے کے نئے بھارتی دعوے پر سینیٹر عرفان صدیقی بھی بول بڑے

پاکستانی طیارے گرانے کے نئے بھارتی دعوے پر سینیٹر عرفان صدیقی بھی بول بڑے

یہ جھوٹے دعوے عالمی سطح پر بھارت کی مزید جگ ہنسائی کا باعث بنیں گے، ن لیگی رہنما
پاکستان
کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے بھائی بہن کی ہلاکت، ڈمپر ڈرائیور کا بیان سامنے آگیا

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے بھائی بہن کی ہلاکت، ڈمپر ڈرائیور کا بیان سامنے آگیا

آج نیوز کو حاصل ہونے والے زخمی ڈمپر ڈرائیور فردوس خان کے ویڈیو بیان میں اس نے دعویٰ کیا کہ حادثہ کیسے پیش آیا، اسے معلوم نہیں
پاکستان
کراچی میں ہیوی ٹریفک کا قہر، سات ماہ میں 538 جانیں سڑکوں پر ختم ہو گئیں

کراچی میں ہیوی ٹریفک کا قہر، سات ماہ میں 538 جانیں سڑکوں پر ختم ہو گئیں

کراچی کی سڑکیں شہریوں کے لیے میدانِ موت میں بدل گئی ہیں
پاکستان
’ایک سے آغاز، اب 100 سے زائد طلبا کی مدد‘: پاکستان کے مستقبل کے معمار سماجی کارکن ہدایت اللہ کی درخشاں کہانی

’ایک سے آغاز، اب 100 سے زائد طلبا کی مدد‘: پاکستان کے مستقبل کے معمار سماجی کارکن ہدایت اللہ کی درخشاں کہانی

معرکۂ حق یومِ آزادی ۔ قومی ترقی میں ہیروز آف پاکستان کی روشن داستانیں
پاکستان
بلوچستان: ریلوے ٹریک دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

بلوچستان: ریلوے ٹریک دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

دھماکے کے وقت جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی
پاکستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایک اور دورہ امریکا، پاکستانی کمیونٹی اور اعلیٰ امریکی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایک اور دورہ امریکا، پاکستانی کمیونٹی اور اعلیٰ امریکی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں

'پاکستان کا مستقبل روشن ہے، سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے فعال کردار ادا کرنا چاہیے'، آرمی چیف کی پاکستانی کمیونٹی کو یقین دہانی
پاکستان
کراچی ڈمپر حادثہ: ’ہم بچی کا جہیز جمع کر رہے تھے، اور آج اس کے کفن کا بندوبست کر رہے ہیں‘

کراچی ڈمپر حادثہ: ’ہم بچی کا جہیز جمع کر رہے تھے، اور آج اس کے کفن کا بندوبست کر رہے ہیں‘

باپ اسپتال کے بستر پر بے ہوش پڑا ہے، جسے ابھی تک یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ اس کی آنکھوں کا تارا بیٹا اور گڑیا جیسی بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہے
پاکستان
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپرز جلا دیے

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپرز جلا دیے

ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نےاحتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وے بند کردیا، نیشنل ہائی وے بھی بلاک کرنے کا اعلان
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

قائدِاعظم: وکیل سے بابائے قوم تک

قائدِاعظم: وکیل سے بابائے قوم تک

پی آئی اے خریدنے والا عارف حبیب گروپ کون؟

پی آئی اے خریدنے والا عارف حبیب گروپ کون؟

ریپ کیس میں سزا دلوانا دشوار کیوں؟

ریپ کیس میں سزا دلوانا دشوار کیوں؟

سی سی ٹی وی کون سا خریدیں کیسے لگائیں؟

سی سی ٹی وی کون سا خریدیں کیسے لگائیں؟

روشنیوں کا شہر اب کچرے کا ڈھیر

روشنیوں کا شہر اب کچرے کا ڈھیر

تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اُردن کے جنرل یوسف الحنیتی کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اُردن کے جنرل یوسف الحنیتی کی ملاقات

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط

افغانستان سے تاجکستان میں دراندازی کرنے والے تین حملہ آور ہلاک

افغانستان سے تاجکستان میں دراندازی کرنے والے تین حملہ آور ہلاک

دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف

دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نظریۂ پاکستان کا اہم ستون ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نظریۂ پاکستان کا اہم ستون ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف

پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف

سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.