سانگھڑ میں صحافی خاور حسین پراسرار طور پر جاں بحق صحافی کی لاش نجی ہوٹل کے باہر پارکنگ پر کھڑی گاڑی سے ملی
اسلام آباد سےکراچی جانیوالی نجی ائیرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی معائنے کے بعد پرواز کو کراچی کے لیے روانہ کردیا گیا، ترجمان
حافظ آباد میں سفاک ٹولے نے 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں گاڑی سمیت جلا دیں مقتولین میں اسپین پلٹ شخص اور پولیس اہلکار بھی شامل، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان روسی صدر پیوٹن کا صدر مملکت آصف زرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار ولادیمیر پیوٹن نے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان بالائی علاقوں کا سفر خطرناک قرار — وزیراعظم کی ہدایت پر سیاحت سے متعلق ایڈوائزری جاری ضرورت پڑنے پر دفعہ 144 کے تحت سیاحتی پابندیاں نافذ کی جا سکتی ہیں
پاکستان پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے وار، پے در پے سیلابوں کی وجہ کیا؟ موسمی آفات کی رفتار ماہرین کی توقعات سے کہیں زیادہ تیز ہے
پاکستان جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ، بیٹا بیٹی جاں بحق، اہلیہ زخمی فائرنگ خود مفتی کفایت اللہ کے بیٹے نے کی اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، لیویز حکام
پاکستان غیر معمولی ذہانت والی پاکستانی نژاد طالبہ، جس کے خواب نے اسے آکسفورڈ تک پہنچا دیا پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ جس نے 58 مضامین میں کامیاب ہو کر عالمی ریکارڈ بنایا اور خوابوں کی منزل آکسفورڈ تک جا پہنچی
پاکستان ’آرمی چیف کا 10 سالہ معاشی پلان اور سیاسی مصالحت کے لیے سچی معافی‘، سہیل وڑائچ کے کالم پر سوال اٹھا دیے گئے سہیل وڑائچ کے مطابق، آرمی چیف نے پاکستان کے چین اور امریکا کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے حوالے سے کہا کہ ’ہم ایک دوست کیلئے دوسرے کو قربان نہیں کریں گے‘.
پاکستان ’اس نے بچوں کی ذبح شدہ لاشیں گود میں رکھ کر ویڈیو کال کی‘: کراچی میں ماں کے ہاتھوں قتل بچوں کے والد کا بیان آگیا ملزمہ نے بچوں کو چاقو سے واش روم میں قتل کیا اور لاشوں کو کمرے میں لا کر اپنی گود میں لے کر بیٹھ گئی
پاکستان خیبرپختونخوا میں آج بھی بارش کی پیش گوئی، طغیانی اور سیلابی صورتحال کا خدشہ گزشتہ روز سب ےس زیادہ بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟