پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں کی اسکالرشپ لےکر فرار یونیورسٹی انتظامیہ کا رقم کی وصولی کے لیے ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو خط لکھنےکا فیصلہ