فیفا ورلڈ کپ2018: فائنل آج کھیلا جائے گا
ماسکو:فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل فرانس اور کروشیا کی ٹیموں کےدرمیان آج کھیلا جائے گا۔
ٹرافی کے حصول کیلئے دونوں ٹیمیں ماسکو میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کھیلا جائےگا۔
ماسکوکے لوزنیکی اسٹیڈیم میں ٹائٹل کے حصول کیلئے فرانس اور کروشیا ایری چوٹی کا زور لگائیں گی۔
لائیوایکشن پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
ورلڈ کپ 1998 کی چیمپئن فرانس نے سیمی فائنل میں بیلجیئم کو گھر بھیجا۔
پہلی بار فائنل میں جگہ بنانے والی کروشیا نے انگلینڈ کے خواب چکنا چورکیے۔
پیرس کے نیوٹن نامی طوطے نے فرانس کی جیت کی پیش گوئی کردی ہے۔
مزید خبریں
پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم برطانیہ پہنچ گئی
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے پونے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان
دورہ آئر لینڈ سے قبل کرکٹرز کی پریکٹس، بیٹنگ کی بڑی خامی کی نشاندہی
اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستانی ٹیم کی جیت سے میچ کی شروعات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.