لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران اجرتی قاتل عباس عرف باسو ہلاک ہلاک ملزم نے والد اور بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کیا تھا، پولیس
پی ایس ایل: کراچی کنگزکا ملتان سلطانز کوجیت کے لئے 168 رنزکا ہدف ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا
قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیکیورٹی کے لیے نصب کیمرے چوری چور فائبر کیبلز اور روشنی کے لیے لگائے گئے جنریٹرز کی بیٹریاں بھی لے اڑے