’مجھے اپنی گندی سیاست کا حصہ نہ بنائیں‘، جعلی بیان پر شاہد آفریدی برہم جو بھی یہ کر رہا ہے وہ بہت ہی گندی سیاست کرنے کی کوشش کر رہا ہے، شاہد آفریدی
چیمپئن بننے پر لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا مودی اسٹائل میں جشن ڈریسنگ روم میں برتن بجا کر فتح کا بھرپور جشن منایا