شاداب خان اور افتخار احمد کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا شاداب اور افتخار نے سوشل میڈیا پر گولڈن ویزا موصول ہونے کی تصاویر شیئر کیں