6 بار کے اولمپک چیمپین کے پاس زندہ رہنے کیلئے بس 2 سے 4 سال رہ گئے کاندھے کی تکلیف پر معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بتایا کینسر ہے، 48 سالہ کرس ہوئے کا انٹرویو
راولپنڈی ٹیسٹ: ٹکٹوں کے حوالے سے شائقین کرکٹ کیلیے اچھی خبر خیال رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 25 اکتوبر سے شروع ہوگا
پاکستانی تن ساز نے مسٹر یونیورس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا لاس ویگاس میں مسٹر یونیورس مقابلوں میں 44 ممالک کے تن سازوں نے شرکت کی
'امریکا سے نئے مذاکرات کی خواہش کے پیغامات': ایران نے آبنائے ہرمز پر ٹریفک کنٹرول کے لیے میکنزم بنا لیا