پاکستانی فیلڈرز نے اپنی عادت نہ بدلی، میچ کے ساتھ سیریز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 اوور میں 2 چانس گنوادیے، فیلڈرز کیچ نہ لے سکے
پاکستان کو پھر شکست، 3 ملکی سیریز کا تاج نیوزی لینڈ کے سر سج گیا نیوزی لینڈ نے 243 رنز کا آسان ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 46 ویں اوور میں پورا کرلیا
چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری کرکٹ میچز سے قبل سٹیڈیم کے گرد سیف سٹی کے تمام کیمرے آپریشنل کردیے گئے ہیں، بریفنگ
کھیل سہ ملکی سیریز فائنل: بابر اعظم نے تیز ترین 6 ہزار رنز بنا کر کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا بابراعظم کی جانب سے یہ اعزاز 123 اننگز میں مکمل کیا گیا
کھیل چیمپئنزٹرافی کی انعامی رقم آئی پی ایل تنخواہوں سے بھی کم، بھارتی میڈیا دولت کا گھمنڈ دکھانے لگا آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنزٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی نے جیتنے والی ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، رپورٹس
کھیل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہر وہ تکلیف کے سبب سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہر ہوگئے ہیں، ہیڈکوچ