فائنل کے لیے دباؤ تو ہے ، تجربہ بروئے کار لا کر نمٹا جا سکتا ہے، شبمن گل دبئی کنڈیشن سے واقف ہیں، پچ ویسی ہی ہوگی، بھارتی نائب کپتان کی پریس کانفرنس
بھارت کی مرضی ہی چلنی ہے تو فائنل میں ٹاس کی کیا ضرورت؟ برطانوی اخبار پھٹ پڑا چیمپئنزٹرافی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 7 ہزار سے زائد کلومیٹر سفر کیا جبکہ بھارتی ٹیم صرف دبئی میں ہی مقیم رہی، ٹیلی گراف
روزہ نہ رکھنے والے محمد شامی کے دفاع میں جاوید اختر اٹھ کھڑے ہوئے روزہ نہ رکھنے کے سبب بھارت کےمذہبی حلقوں کی جانب سے اعتراضات سراٹھانے لگے تھے