پاکستان سپرلیگ میچز کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کے دستے طلب محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی اور رینجرز کی خدمات کیلئے وزارت داخلہ کو باضابطہ درخواست بھجوا دی