پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا معاذ صداقت 55 اور بابر اعظم 53 رنز (ناٹ آؤٹ) کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے
سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی بھارتی باکسر پر جھپٹنے کو تیار کل تھائی لینڈ میں پاک بھارت فائٹ ہوگی
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی فرنچائز کے فیس بُک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کیلئے بند کردیے گئے، ترجمان لاہور قلندرز