میرپور خاص میں گدھا گاڑی ریس ”راجا“ نامی گدھے نے جیت لی سندھ حکومت محکمہ کھیل کی جانب سے ریس جیتنے والی ٹیمز کو نقد انعامات اور سرٹیفیکیس تقسیم کیے گئے
پاکستان سپر لیگ 10 کا میلہ آج سے دوبارہ سجے گا میچز کے لیے ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، غیر ملکی کھلاڑیوں نے ٹیمیں جوائن کرلیں
آسٹریلوی صحافی کی آئی سی سی چیئرمین جے شاہ پر کڑی تنقید، ’منافق‘ قرار دے دیا جے شاہ نے حالیہ کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کی حمایت کی جو بطور آئی سی سی چیئرمین غیر جانبداری کے تقاضوں کے منافی ہے،میلکم کون
کھیل محمد رضوان کے ’وِن اور لَرن‘ کے جملے پر بابر اعظم بھی بول پڑے بابر نے میڈیا کے کردار پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میڈیا جیسا ذہن بنا دے، عوام وہی سوچنے لگتے ہیں
کھیل کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹ قرار رونالڈو کی مجموعی سالانہ آمدنی 275 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
کھیل آسٹریلوی فاسٹ بولر نے آئی پی ایل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا فاسٹ بولر نے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کے باعث یہ فیصلہ کیا
کھیل کیا آئی پی ایل نہ کھیلنے والے غیر ملکیوں کو جرمانہ ہوگا؟ آئی پی ایل فرنچائزز پلئیرز کو مجبور نہیں کرسکتیں