پی ایس ایل کی مقبولیت میں اضافہ، دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 بولیاں موصول بورڈ کے مطابق مجموعی طور پر 12 مختلف فریقین نے باضابطہ طور پر اپنی بولیاں جمع کرائی ہیں