یوٹیوب نامعلوم ”بگ“ کا شکار، دنیا بھر کے صارفین کئی گھنٹوں تک پریشان دنیا بھر سے کئی صارفین اپنے یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے سے قاصر ہیں۔