مصنوعی ذہانت کے بہترین دماغ مائیکروسافٹ نے کھینچ لیے، نئی صنعت کا نقشہ تبدیل دونوں کمپنیاں مل کر گوگل کو سخت مقابلہ دینے والی ہیں
پاکستان اور ترکیہ کا مشترکہ ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر آئندہ ماہ پہلی پرواز کرے گا پہلا ففتھ جنریشن ”ٹی ایف ایکس“ طیارہ 2030 میں پاک فضائیہ شامل کیا جائے گا۔
انسٹا صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری اس سے قبل سیم سنگ فونز کے لیے کیمرہ شارٹ کٹ اور اسٹوریز کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل مصنوعی ذہانت کا کرشمہ انسٹاگرام فٹنس ماڈل ماہانہ ہزاروں ڈالرز کمانے لگی ایٹانا لوپیزعرف 'فٹ ایٹانا' کے انسٹاگرام پر4 ماہ کے دوران 1لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں
دنیا یورپ نے لیتھیئم کے بغیر بیٹری بنا لی، چین کی محتاجی ختم ہونے کا دعویٰ مستقبل میں اسے الیکٹرک گاڑیوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
دنیا ایلون مسک نے ایکس کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کردیا یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈزنی، ایپل اور آئی بی ایم سمیت متعدد کمپنیوں نے ایکس سے اپنے اشتہارات واپس لے لیے ہیں.