موبائل فونز سیلولر ٹاورز کے بغیر کام کرینگے، ایلون مسک نے سیٹلائٹ چھوڑ دیئے فالکن 9 خلائی جہاز نے 2 جنوری کو اسٹار لنک کے چھ سیٹلائٹ لانچ کیے