آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے موت کی پیشگوئی کرنے والی ویب سائٹ ویب سائٹ پر لمبی زندگی گزارنے کی تجاویز بھی دی جاتی ہیں
ٹیکنالوجی کے جنون میں مبتلا انسان اگلے 75 سال میں کیسی شکل اختیار کرلیں گے؟ سائنسدانوں نے ایک ماڈل تخلیق کیا جس پر ان کا خیال ہے سال 2100 میں انسان اس ماڈل کی طرح دکھائی دے سکتا ہے