چین نے دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع بھیج کر خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم کر دی یہ کامیاب تجربہ چین کی "ڈیپ اسپیس ایکسپلوریشن لیبارٹری نے 26 اور 27 اپریل 2025 کو کیا
پاکستان میں یوٹیوب پر دوبارہ پابندی کی خبریں، پی ٹی اے کا بیان آگیا درست اور بروقت معلومات کے لیے صرف پی ٹی اے کی آفیشل ویب سائٹ اور تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر انحصار کریں، ترجمان پی ٹی اے