دنیا کا مہنگا ترین کی بورڈ، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے؟ اس کی بنیادی دھات ایلومینیم ہے، جس سے یہ وزن میں بھاری ہے
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے گاڈ فادر نے خطرے کی گھنٹی بجادی ’اے آئی انسانیت کے لیے خطرہ‘ 'اے آئی بچے کی طرح ہے... مگر یہ تیزی سے بالغ ہو رہا ہے۔' جیفری ہنٹن
یورپی سیٹلائٹس نے سورج کو ’گرہن‘ لگا دیا یہ تحریر حیرت انگیز سائنسی کامیابی، سورج کی حرارت، طوفان اور روشنی کے بارے میں نئی معلومات پر مبنی ہے
دنیا چین کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ ایلون مسک کے اسٹارلنک سے 5 گنا تیز چینی سائنسدانوں نے نئے طریقے سے لیزر ڈاؤن لنک کے ذریعے ایسی رفتار حاصل کر لی جو خلا میں سگنل کی خرابی کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے
ٹیکنالوجی چین میں ہیومینائیڈ روبوٹس کی دوڑ، ماہرینِ اے آئی کو قومی اوسط سے تین گنا زیادہ تنخواہیں ہیومینائیڈ روبوٹکس کے شعبے میں تیزی، تجربہ کار انجینئرز کی بھرتی کیلئے کمپنیوں کی دلکش پیشکشیں؛ دیگر صنعتوں میں چھانٹیوں اور تنخواہوں میں کمی کا سلسلہ جاری