خانہ کعبہ خلا سے بھی واضح، ناسا کی لی گئی حرم کی روشن تصویر ستاروں کے نیچے کے مقدس مقامات کی روشنی خلا میں بھی دکھائی دیتی ہے۔
سیٹلائٹس زمین پر موجود خلائی دوربینوں کو اندھا کرنے لگے سیٹلائٹس کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کی روشنی کا اثر خلا کی تحقیق میں ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔