بھارتی ڈائریکٹرنے جمائما کی فلم میں سجل علی کوکیوں کاسٹ کیا عالمی شہرت یافتہ شیکھر کپور فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ' کے ڈائریکٹرہیں