فلم ’ تیری میری کہانیاں’ کا ٹریلر ریلیز، وہاج علی اور مہوش حیات چھا گئے تین کہانیوں پرمبنی فلم کی دیگرکاسٹ میں حرا، مانی، رمشا خان اورشہریار منور شامل ہیں