1999 میں بھی اسی راستے سے ایک سمندری طوفان کراچی کے قریب ٹکرایا اس وقت 189 لوگ ہلاک جبکہ 150 لاپتا ہوئے تھے.