آوارہ بندروں سے تنگ کسانوں نے نوجوانوں کو دیہاڑی پر ریچھ رکھ لیا کسانوں نے ریچھ کا لباس خریدنے کے لیے چار ہزار روپے چندہ کیے۔