بائیکر کی موت میں ملوث آوارہ کتا افسوس جتانے گھر جا پہنچا، پھر کیا ہوا؟ کتا ہلاک نوجوان کی ماں کے پاس گیا اور اپنا سر اس کے ہاتھ پر رکھ دیا