سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی مقامات کی زیارت کے منصوبے کا آغاز منصوبے کے تحت مکہ سے مدینہ تک 470 کلومیٹر طویل تاریخی سفرِ ہجرت کو دستاویزی شکل دی گئی ہے