ڈیڑھ فٹ کی لڑکی میٹرک کی طالبہ، ماں کی گود میں اسکول جاتی ہے 14 سالہ طالبہ نے اپنی جسمانی معذوری کے باوجود تعلیم کا سفر جاری رکھا
امریکا: مصروف شاہراہ پر سڑک دھنسنے سے 2 گاڑیاں گڑھے میں جاگریں، ویڈیو وائرل سڑک دھنسنے کے ساتھ ہی گرد و غبار کا بادل سا اٹھا اور اردگرد موجود افراد سہم کر رہ گئے۔