برطانیہ میں کم عمر بچوں کے لیے اسکرین استعمال پر مکمل پابندی کی سفارش حکام کے مطابق زیادہ اسکرین ٹائم نیند، کھیل اور ذہنی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔
مقابلہ حسن کے دوران ماڈل کے دانت گر گئے، ویڈیو وائرل فائنل کے بعد فاتح امیدوار مس گرینڈ انٹرنیشنل 2026 میں تھائی لینڈ کی نمائندگی کریں گی۔
ایرانی ساحل بندرعباس پر جنگ کے سائے، معصوم بچی کی جھولا جھولتی ویڈیو وائرل بحری اڈے پر حملے کے بعد دھواں، معصوم بچی معمول کی زندگی میں مگن