ٹرمپ کی اہلیہ کی تضحیک، امریکی کامیڈین جمی کمل کا معافی سے انکار جمی کمل کا میلانیا ٹرمپ سے متعلق 'متنازع مذاق پر' معافی سے دوٹوک انکار، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا