ترکیہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 76 تک پہنچ گئی، 50 سے زائد زخمی آگ ہوٹل کے ریسٹورنٹ سے شروع ہوئی اور دیگر منزلوں تک پھیل گئی، حکام شائع 22 جنوری 2025 08:28am