کولمبیا: اسکول بس پہاڑ سے نیچے جا گری، 17 طلبا ہلاک، 20 زخمی طلبا کو لے جانے والی بس ٹولو سے میڈیلن جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی شائع 15 دسمبر 2025 10:01am