کراچی: منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک چھاپا کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا، انچارج سی ٹی ڈی شائع 28 جولائ 2025 08:57am