سعودی عرب نے حج ویزا کا اجرا شروع کردیا ویزا کا اجرا 29 اپریل تک جاری رہے گا، رواں سال حج سیزن 14 تا 19 جون ہوگا۔ شائع 06 مارچ 2024 03:55pm