53 کروڑ کا فراڈ کیس : اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت منظور شریک ملزمان امتیاز احمد اور فیصل درخواستیں مسترد ہونے کے بعد عدالت سے فرار ہو گئے شائع 11 جون 2025 11:26am