سوئس پیس سمٹ کے اعلامیے پر 82 ممالک نے دستخط کردیے، بھارت شامل نہیں یوکرین کے قضیے کے تمام فریقوں کو شرکت کی دعوت دی جانی چاہیے تھی، نئی دہلی کا موقف اپ ڈیٹ 17 جون 2024 04:49pm