ضمنی الیکشن میں بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر عابد شیر علی کے خلاف کارروائی، نوٹس جاری
عابد شیر علی کو کل وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے، انہوں نے بیلٹ پیپر پر مہر لگاتے وقت ویڈیو بنائی تھی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.