حمیرا اصغر کیس میں پیشرفت، مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند شہری کی جانب سے کراچی کی سیشن کورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی شائع 16 جولائ 2025 08:09pm