ایشیا کپ: افغانستان نے ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی افغانستان کی ٹیم نے 128 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 12:12am