بیلجیئم کے سفیر کا اہلیہ کے ہمراہ کرتار پور کا دورہ، لنگر بھی کھایا چارلس ڈیلوگن نے کرتار پور میں بہترین انتظامات پر حکومت پاکستان کی تعریف کی شائع 12 اکتوبر 2023 07:29pm