اسرائیل حمایتی پروپیگنڈا پھیلانے کیلئے امریکی ارب پتیوں کے گٹھ جوڑ کا انکشاف "فیکٹس فار پیس" نامی جعلی میڈیا مہم پر اربوں ڈالرز بہائے جانے لگے۔ شائع 12 نومبر 2023 07:02pm