پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2022 02:32pm جرمن وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں اینالینا بیرناک جرمنی کی پہلی خاتون وزیر خارجہ ہیں، وہ پاکستان دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گی۔
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ