پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:15pm کیا پولیس عدالتوں سے بڑی ہو گئی ہے، اگر حکم سمجھ نہیں آتا تو نوکری چھوڑ دیں، عدالت پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف ایف آئی اے کی درخواست خارج
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 01:50pm آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تینوں بیٹیوں کو 5، 5 لاکھ روپے کی زر ضمانت جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 01:07pm پرویز الٰہی کی رہائی کے روبکار پر جیل حکام کا اعتراض، اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست دائر اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 05 جون 2023 05:46pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب عدالت نے پنجاب حکومت اور محکمہ اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 09:20pm پرویز الہٰی کا جج سے مکالمہ، عدالت میں فون پر گفتگو کرتے رہے جو عدالت فیصلہ کرے گی، انشاء اللہ وہی ہوگا، پرویز الہٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:02pm پنجاب پولیس پرویز الٰہی کو گرفتار کیئے بغیر ان کی رہائشگاہ سے روانہ تلاشی کے وقت پرویز الٰہی گھر پر موجود نہیں تھے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 12:40pm کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کے بیٹے، بہوؤں سمیت کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:47am اربوں روپے کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 01:02pm نسلہ ٹاور کیس میں اہم پیشرفت، 18 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد اینٹی کرپشن حکام اور گواہان کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 04:48pm موٹروے کرپشن اسکینڈل: تمام ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مختیارکار شفیق سومرو و دیگر کیس میں شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 07:41pm سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو رہا کردیا گیا عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 04:57pm حلیم عادل شیخ کی رہائی کا حکم جاری دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دئیے کہ کیس ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے، یہ بھی ثابت نہیں ہوتا کہ پراپرٹی سے ان کا کوئی تعلق ہے۔