میانمار کی فوج کے ڈرون حملوں میں 200 روہنگیائی مسلمان جاں بحق خواتین اور بچے بھی شامل، یہ لوگ بنگلا دیش میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ شائع 10 اگست 2024 08:35pm