آرٹیکل 370 کی منسوخی کیخلاف مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں قرارداد منظور آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد نائب وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما نے پیش کی اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:53pm